File name: | ngckeyenum.dll.mui |
Size: | 15360 byte |
MD5: | 15f3ae3d9c634bdc9ac0e3c1b0fe31ab |
SHA1: | 16e896658c2035051e006b3e69171cd6d8c5fad1 |
SHA256: | af82225689f38dfbec4be2bd0b14e2b66d6f650a2319b1b35bfd495441f2129f |
Operating systems: | Windows 10 |
Extension: | MUI |
If an error occurred or the following message in Urdu language and you cannot find a solution, than check answer in English. Table below helps to know how correctly this phrase sounds in English.
id | Urdu | English |
---|---|---|
200 | آپ کی اسناد کی تصدیق نہیں ہو سکی۔ | Your credentials could not be verified. |
201 | مہیا کردہ PINs میل نہیں کھاتیں۔ | The provided PINs do not match. |
202 | ایک PIN فراہم کریں۔ | Provide a PIN. |
203 | ایسی PIN مہیا کریں جس میں بلا تاکیدی حروف (A-Z, a-z) تک محدود کریکٹر، ہندسے (0-9), خالی جگہ اور درج ذیل کریکٹر شامل ہوں: ! " # $ % & ’ ( ) * + , - . / : ; ? @ [ \ ] ^ _ ` { | } ~ | Provide a PIN that contains characters limited to unaccented letters (A-Z, a-z), numbers (0-9), space, and the following special characters: ! " # $ % & ’ ( ) * + , - . / : ; ? @ [ \ ] ^ _ ` { | } ~ |
204 | ایک ایسی PIN مہیا کریں جو پیچیدگی لوازمات کو پورا کرتی ہو۔ | Provide a PIN that meets the complexity requirements. |
205 | ایک ایسی PIN مہیا کریں جو پیچیدگی لوازمات کو پورا کرتی ہو۔ %1!s!. | Provide a PIN that meets the complexity requirements. %1!s!. |
206 | آپ کا PIN کم از کم %1!u! کریکٹر تک طویل ہونا چاہیے | Your PIN must be at least %1!u! characters long |
207 | آپ کا PIN %1!u! کریکٹر سے زیادہ طویل نہیں ہو سکتا | Your PIN can’t be more than %1!u! characters long |
208 | آپ کا PIN ایک ناجائز کریکٹر کا حامل ہے | Your PIN contains an invalid character |
209 | آپ کے PIN میں کم از کم ایک بڑا حرف شامل ہونا چاہیے | Your PIN must include at least one uppercase letter |
210 | آپ کے PIN میں کم از کم ایک چھوٹا حرف شامل ہونا چاہیے | Your PIN must include least one lowercase letter |
211 | آپ کے PIN میں کم از کم ایک نمبر شامل ہونا چاہیے | Your PIN must include at least one number |
212 | آپ کے PIN میں کم از کم ایک خاص کریکٹر شامل ہونا چاہیے | Your PIN must include at least one special character |
213 | آپ کے PIN میں بڑے حروف شامل نہیں ہو سکتے | Your PIN can’t include uppercase letters |
214 | آپ کے PIN میں چھوٹے حروف شامل نہیں ہو سکتے | Your PIN can’t include lowercase letters |
215 | آپ کے PIN میں نمبر شامل نہیں ہو سکتے | Your PIN can’t include numbers |
216 | آپ کے PIN میں مخصوص کریکٹر شامل نہیں ہو سکتے | Your PIN can’t include special characters |
218 | PIN غلط ہے۔ دوبارہ کوشش کریں | The PIN is incorrect. Try again. |
219 | آلے کے ساتھ ایک مواصلاتی نقص واقع ہوا ہے۔ | A communication error occurred with the device. |
220 | چیلنج فقرہ مہیا کریں۔ | Provide the challenge phrase. |
221 | مہیا کردہ چیلنج فقرہ غلط ہے۔ | The provided challenge phrase is incorrect. |
222 | ایک PIN فراہم کریں جو آپ نے پہلے استعمال نہ کی ہو۔ | Provide a PIN that you haven’t used before. |
223 | آپ کا PIN ایک عام نمبر نمونہ نہیں ہو سکتا۔ | Your PIN can’t be a common number pattern |
224 | آپ کے پاس ورڈ کی میعاد ختم ہو گئی ہے اور اسے تبدیل کیا جانا چاہیے۔ اسے تبدیل کرنے کے لئے اپنے PIN کے ساتھ سائن ان کریں۔ | Your password has expired and must be changed. Sign in with your PIN in order to change it. |
225 | ایک منتظم نے سائن ان کرنا محدود کر دیا ہے۔ سائن ان کرنے کے لیے، اپنے آلے کا انٹرنیٹ سے مربوط ہونا اور پہلے اپنے منتظم کا سائن ان ہونا یقینی بنائیں۔ | An administrator has restricted sign in. To sign in, make sure your device is connected to the Internet, and have your administrator sign in first. |
250 | آپ کا آلہ آف لائن ہے۔ اس آلے پر آپ نے آخری بار جو پاس ورڈ استعمال کیا تھا کے ساتھ سائن ان ہوں۔ | Your device is offline. Sign in with the last password you used on this device. |
251 | یہ اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا جا سکتا کیونکہ یہ ایک ادارے کی ملکیت ہے۔ کوئی اور اکاؤنٹ آزمائیں۔ | This account can’t be used because it belongs to an organization. Try a different account. |
252 | آپ اس وقت اس آلے میں سائن ان نہیں ہو سکتے۔ براہ کرم اس آلے پر استعمال کیے جانے والے پاس ورڈ کے ساتھ سائن ان ہوں۔ | You can’t sign in to your device right now. Try the last password you used on this device. |
302 | آپ اس اکاؤنٹ کے ساتھ سائن ان نہیں کر سکتے۔ کوئی اور اکاؤنٹ آزمائیں۔ | You can’t sign in with this account. Try a different account. |
350 | آپ کے اکاؤنٹ پر وقت کی پابندیاں عائد ہیں جو آپ کو اس وقت سائن ان کرنے سے روکتی ہیں۔ بعد میں دوبارہ کوشش کریں۔ | Your account has time restrictions that prevent you from signing in right now. Try again later. |
351 | آپ کا اکاؤنٹ نا اہل بنا گیا ہے۔ اپنے سسٹم منتظم سے رابطہ کریں۔ | Your account has been disabled. Contact your system administrator. |
352 | Windows Hello استعمال کرنے کے لیے آپ کو اپنی تنظیم کے نیٹ ورک سے عارضی طور پر جڑنے کی ضرورت ہو گی۔ آپ پھر بھی اس آلے پر استعمال کیے گئے آخری سائن ان اختیار کے ساتھ سائن ان کر سکتے ہیں۔ | You need to temporarily connect to your organization’s network to use Windows Hello. You can still sign in with the last sign-in option used on this device. |
353 | اس آلے میں سائن اِن کرنے کا جو طريقہ آپ استعمال کرنے کی کوشش کر رہے ہيں اس کى اجازت نہيں ہے۔ مزيد معلومات کے ليے اپنے سسٹم منتظم سے رابطہ کريں۔ | The sign-in method you're trying to use isn't allowed on this device. For more information, contact your system administrator. |
354 | آپ کے اکاؤنٹ کی میعاد ختم ہو گئی ہے۔ اپنے سسٹم منتظم سے رابطہ کریں۔ | Your account has expired. Contact your system administrator. |
355 | آپ کا اکاؤنٹ مقفل ہے۔ اپنے سسٹم منتظم سے رابطہ کریں۔ | Your account has been locked out. Contact your system administrator. |
356 | درخواست کردہ کلید کنٹینر اس آلے پر موجود نہیں ہے۔ | The requested key container does not exist on the device. |
357 | درخواست کردہ سند اس آلے پر موجود نہیں ہے۔ | The requested certificate does not exist on the device. |
358 | درخواست کردہ کلید سیٹ اس آلے پر موجود نہیں ہے۔ | The requested keyset does not exist on the device. |
359 | یہ آلہ استعمال نہیں کیا جا سکا۔ اضافی معلومات سسٹم وقوعہ لاگ میں دستیاب ہو سکتی ہیں۔ اس نقص کی اطلاع اپنے سسٹم منتظم کو دیں۔ | This device could not be used. Additional details may be available in the system event log. Report this error to your system administrator. |
360 | توثیق کے لئے استعمال کی گئی سند کی میعاد ختم ہو گئی ہے۔ | The certificate used for authentication has expired. |
361 | توثیق کے لئے استعمال کی گئی سند رد کر دی گئی ہے۔ | The certificate used for authentication has been revoked. |
362 | توثیق کے لئے استعمال کی گئی سند پر عمل کرتے ہوئے ایک غیر معتبر تصدیقی اتھارتی کا سراغ لگایا کیا ہے۔ | An untrusted certification authority was detected while processing the certificate used for authentication. |
363 | توثیق کے لئے استعمال کی گئی سند کی تنسیخی حیثیت کا تعین نہیں کیا جا سکا۔ | The revocation status of the certificate used for authentication could not be determined. |
364 | توثیق کے لئے استعمال کی گئی سند معتبر نہیں ہے۔ | The certificate used for authentication is not trusted. |
365 | آپ کے پاس ورڈ کی میعاد ختم ہو گئی ہے اور اسے تبدیل کیا جانا چاہیے۔ اسے تبدیل کرنے کے لئے آپ کو اپنے پاس ورڈ کے ساتھ سائن ان کرنا چاہیے۔ | Your password has expired and must be changed. You must sign in with your password in order to change it. |
366 | آپ کا اکاؤنٹ اس آلے کا استعمال روکنے کے لئے تشکیل کردہ ہے۔ کوئی اور آلہ استعمال کریں۔ | Your account is configured to prevent you from using this device. Try another device. |
367 | سائن ان ناکام ہو گیا ہے۔ اپنے سسٹم منتظم سے رابطہ کریں اور ان کو بتائیں کہ KDC سند کی جواز دہی نہیں کی جا سکی۔ اضافی معلومات سسٹم وقوعہ لاگ میں دستیاب ہو سکتی ہیں۔ | Sign-in failed. Contact your system administrator and tell them that the KDC certificate could not be validated. Additional information may be available in the system event log. |
368 | اس آلے کے ساتھ سائن ان کرنے کی آپ کے اکاؤنٹ کے لئے تائید نہیں کی جاتی۔ مزید معلومات کے لئے اپنے سسٹم منتظم سے رابطہ کریں۔ | Signing in with this device isn't supported for your account. Contact your system administrator for more information. |
369 | وہ اختیار عارضی طور پر غیر دستیاب ہے۔ ابھی، براہ مہربانی سائن ان کرنے کے لیے مختلف طریقہ استعمال کریں۔ | That option is temporarily unavailable. For now, please use a different method to sign in. |
400 | آپ کا پاس ورڈ زائد المیعاد ہو چکا ہے۔ آپ لازماً اپنے پاس ورڈ کے ساتھ لاگ ان ہوں اور اسے تبدیل کریں۔ اپنا پاس ورڈ تبدیل کرنے کے بعد، آپ Windows Hello کے ساتھ سائن ان ہو سکتے ہیں۔ | Your password has expired. You must sign in with your password and change it. After you change your password, you can sign in with Windows Hello. |
401 | آپ کا پاس ورڈ دوسرے آلہ پر تبدیل کیا گیا تھا۔ آپ لازماً اس آلہ پر اپنے نئے پاس ورڈ کے ساتھ سائن ان ہوں، اور پھر آپ Windows Hello کے ساتھ سائن ان ہو سکتے ہیں۔ | Your password was changed on a different device. You must sign in to this device once with your new password, and then you can sign in with Windows Hello. |
450 | آپ کا آلہ دوبارہ چالو کیا گیا ہے۔ اپنا PIN داخل کریں۔ | Your device restarted. Enter your PIN. |
451 | اپنا PIN داخل کریں۔ | Enter your PIN. |
500 | آپ کی تنظیم نے PIN کی درج ذیل شرائط طے کی ہیں: لازماً %1!u! کریکٹر تک طویل ہونا چاہیے %2!u! کریکٹر سے زیادہ طویل نہیں ہو سکتا %3!s! %4!s! %5!s! %6!s! %7!s! |
Your organization has set the following PIN requirements: Must be at least %1!u! characters long Can’t be longer than %2!u! characters %3!s! %4!s! %5!s! %6!s! %7!s! |
501 | بڑے حروف شامل ہو سکتے ہیں | May include uppercase letters |
502 | چھوٹے حروف شامل ہو سکتے ہیں | May include lowercase letters |
503 | ہندسے شامل ہو سکتے ہیں | May include digits |
504 | مخصوص کریکٹر شامل ہو سکتے ہیں | May include special characters |
506 | کم از کم ایک چھوٹا حرف لازمی شامل ہونا چاہیے | Must include at least one lowercase letter |
507 | کم از کم ایک نمبر لازمی شامل ہونا چاہیے | Must include at least one number |
508 | کم از کم ایک خاص کریکٹر لازمی شامل ہونا چاہیے | Must include at least one special character |
509 | بڑے حروف شامل نہیں ہو سکتے | Can’t include uppercase letters |
510 | چھوٹے حروف شامل نہیں ہو سکتے | Can’t include lowercase letters |
511 | ہندسے شامل نہیں ہو سکتے | Can’t include digits |
512 | مخصوص کریکٹر شامل نہیں ہو سکتے | Can’t include special characters |
513 | آپ نے بہت زیادہ مرتبہ ایک غلط PIN داخل کی ہے۔ دوبارہ کوشش کرنے کے لئے، اپنے آلے کو دوبارہ شروع کریں۔ |
You’ve entered an incorrect PIN too many times. To try again, restart your device. |
514 | آپ نے کئی مرتبہ ایک غلط PIN داخل کی ہے۔ %1!s! دوبارہ کوشش کرنے کے لئے، نیچے %2!s! داخل کریں۔ |
You’ve entered an incorrect PIN several times. %1!s! To try again, enter %2!s! below. |
515 | A1B2C3 | A1B2C3 |
516 | آپ کا ادارہ تقاضا کرتا ہے کہ آپ اپنی PIN تبدیل کریں۔ | Your organization requires that you change your PIN. |
517 | اپنے فون پر سائن ہونے کے لیے Microsoft توثیق کار ایپ استعمال کریں۔ اس PC کی شناخت کے لیے اوپر آلہ کا نام دیکھیں۔ | Use the Microsoft Authenticator app on your phone to sign in. Look for the device name above to identify this PC. |
518 | بعید آلہ جڑا ہوا ہے۔ بعید آلے پر اپنی PIN درج کریں۔ |
The remote device is connected. Enter your PIN on your remote device. |
519 | بعید آلہ جڑا ہوا نہیں ہے۔ یقینی بنائیں کہ آپ کا آلہ رینج میں ہے اور اس کا ریڈیو نشریات کر رہا ہے۔ دوبارہ جڑنے کے لئے نیچے ربط پر کلک کریں۔ |
The remote device is not connected. Ensure that your device is in range and that its radio is transmitting. Click the link below to try to connect again. |
520 | آپ کی تنظیم نے PIN کی درج ذیل شرائط طے کی ہیں: لازماً %1!u! ہندسوں تک طویل ہونا چاہیے %2!s! %3!s! |
Your organization has set the following PIN requirements: Must be at least %1!u! digits long %2!s! %3!s! |
521 | %1!u! ہندسوں سے زیادہ طویل نہیں ہو سکتا | Can’t be longer than %1!u! digits |
522 | نمبر نمونہ نہیں ہو سکتا (جیسا کہ 123456 یا 11111) | Can’t be a number pattern (such as 123456 or 11111) |
523 | یہ آلہ سلامتی وجوہات کی وجہ سے مقفل کر دیا گیا ہے۔ اپنے آلہ کو بجلی کے ذریعے کے ساتھ کم از کم دو گھنٹے کے لیے جوڑیں، اور پھر دوبارہ کوشش کرنے کے لیے اسے دوبارہ چالو کریں۔ | This device has been locked for security reasons. Connect your device to a power source for at least two hours, and then restart it to try again. |
524 | یہ سائن ان کا اختیار سلامتی وجوہات کی وجہ سے مقفل کر دیا گیا ہے۔ سائن ان کرنے کے لئے مختلف طریقہ استعمال کریں یا اپنے آلہ کو بجلی کے ذریعے سے کم از کم دو گھنٹے کے لئے جوڑیں، اور پھر دوبارہ کوشش کرنے کے لیے اسے دوبارہ چالو کریں۔ | This sign-in option has been locked for security reasons. Use a different sign-in option or connect your device to a power source for at least two hours, and then restart it to try again. |
File Description: | Microsoft پاسپورٹ کلید فہرست منیجر |
File Version: | 10.0.15063.0 (WinBuild.160101.0800) |
Company Name: | Microsoft Corporation |
Internal Name: | ngckeyenum |
Legal Copyright: | © Microsoft Corporation. All rights reserved. |
Original Filename: | ngckeyenum.dll.mui |
Product Name: | Microsoft® Windows® Operating System |
Product Version: | 10.0.15063.0 |
Translation: | 0x420, 1200 |