3002 | فی الحال کوئی طاقت اختیار دستیاب نہیں ہے۔ |
There are currently no power options available. |
3003 | ایک ایسی وجہ منتخب کریں جوبہتر طور پر بیان کر سکے کہ آپ کمپیوٹر کیوں شٹ ڈاؤن کرنا چاہتے ہیں۔ |
Choose a reason that best describes why you want to shut down this PC |
3004 | کوئی اور ابھی بھی اِس کمپیوٹر کو استعمال کر رہا ہے۔ اگر آپ ابھی اِس کمپیوٹر کو بند کریں گے تو اُن کا محفوظ نہ کیا گیا کام ضائع ہو جائے گا۔ |
Someone else is still using this PC. If you shut down now, they could lose unsaved work. |
3005 | اگر آپ ابھی بند کریں گے تو آپ اور دوسرے اور لوگوں کا جو اِس کمپیوٹر کو استعمال کر رہے ہیں محفوظ نہ کیا گیا کام ضائع ہو جائے گا۔ |
If you shut down now, you and any other people using this PC could lose unsaved work. |
3006 | کوئی اور اب بھی اس پی سی کو استعمال کر رہا ہے۔ اگر آپ اب چالو کرتے ہیں، ان کا غیرمحفوظ کردہ کام ضائع ہو سکتا ہے۔ |
Someone else is still using this PC. If you restart now, they could lose unsaved work. |
3007 | اگر آپ ابھی دوبارہ سٹارٹ کریں گے تو آپ اور دوسرے اور لوگوں کا جو اِس کمپیوٹر کو استعمال کر رہے ہیں محفوظ نہ کیا گیا کام ضائع ہو جائے گا۔ |
If you restart now, you and any other people using this PC could lose unsaved work. |
3008 | جاری رکھیں |
Continue |
3009 | بہرحال شٹ ڈاؤن کریں |
Shut down anyway |
3010 | بہرصورت دوبارہ سٹارٹ کریں |
Restart anyway |
3013 | شٹ ڈاؤن کریں |
Shut down |
3014 | ش&ٹ ڈاؤن |
Sh&ut down |
3015 | تمام ایپلیکیشنز کو بند کرتا ہے اور کمپیوٹر کو آف کر دیتا ہے۔ |
Closes all apps and turns off the PC. |
3016 | دوبارہ سٹارٹ کریں |
Restart |
3017 | &دوبارہ سٹارٹ کریں |
&Restart |
3018 | تمام ایپلیکیشنز کو بند، کمپیوٹر کو آف اور پھر اسے دوبارہ آن کرتا ہے۔ |
Closes all apps, turns off the PC, and then turns it on again. |
3019 | سليپ |
Sleep |
3020 | &سليپ |
&Sleep |
3021 | کمپیوٹر چالو رہتا ہے لیکن کم طاقت استعمال کرتا ہے۔ ایپلی کیشنز کُھلی رہتی ہیں تا کہ جب کمپیوٹر جاگے تو آپ فوری طور پر وہیں واپس آ جائیں جہاں آپ نے چھوڑا تھا۔ |
The PC stays on but uses low power. Apps stay open so when the PC wakes up, you’re instantly back to where you left off. |
3022 | خفتہ کريں |
Hibernate |
3023 | خ&فتہ کريں |
&Hibernate |
3025 | کمپیوٹر کو آف ہوجاتا ہے لیکن ایپلی کیشنز کُھلی رہتی ہیں۔ جب کمپیوٹر آن ہوتا ہےتو آپ فوری طور پر وہیں واپس آ جاتے ہیں جہاں آپ نے چھوڑا تھا۔ |
Turns off the PC but apps stay open. When the PC is turned on, you’re back to where you left off. |
3026 | تازہ کاری اور کمپیوٹر شٹ ڈاؤن کریں |
Update and shut down |
3027 | اپ ڈیٹ کریں &اور کمپیوٹر بند کریں |
Update and sh&ut down |
3029 | تمام ایپلیکیشنز کو بند کرتا ہے، کمپیوٹر کو اپ ڈیٹ کرتا ہے، اور پھر اُسے آف کرتا ہے۔ |
Closes all apps, updates the PC, and then turns it off. |
3030 | تازہ کاری اور دوبارہ سٹارت کریں |
Update and restart |
3031 | تازہ کاری اور &دوبارہ سٹارت کریں |
Update and &restart |
3033 | تمام ایپلیکیشنز کو بند کرتا ہے، کمپیوٹر کو اپ ڈیٹ کرتا ہے، اُسے آف کرتا ہے۔ اور پھر اُسے دوبارہ آن کرتا ہے۔ |
Closes all apps, updates the PC, turns it off, and then turns it on again. |
3034 | سائن آؤٹ |
Sign out |
3035 | تمام ایپلیکیشنز بند کرتا ہے اور آپ کو سائن آؤٹ کرتا ہے۔ |
Closes all apps and signs you out. |
3038 | منقطع |
Disconnect |
3039 | آپ کا رابطہ اِس دُور والے کمپیوٹر سے ختم کرتا ہے۔ |
Ends your connection to this remote PC. |
3040 | &منقطع |
&Disconnect |
3041 | &سائن آؤٹ |
S&ign out |
3042 | لاک کریں |
Lock |
3043 | لاک &کریں |
L&ock |
3044 | اِس کمپیوٹر پر آپ کا اکاؤنٹ لاک کرتا ہے۔ |
Locks your account on this PC. |
3045 | ان لاک کریں |
Undock |
3046 | &ان لاک کریں |
U&ndock |
3047 | کنار سٹيشن سے آپ کا ليپ ٹاب يا نوٹ بک کميپوٹر ہٹاتا ہے۔ |
Removes your laptop or notebook computer from a docking station. |
3050 | نظام منتظم نے اس صارف اکاؤنٹ کے ليے طاقت کى چند حالتوں کو نااہل کيا ہوا ہے۔ |
The system administrator has disabled some power states for this user account. |
3052 | صارف سوئچ |
Switch user |
3053 | پروگرام بند کیے بغیر صارفین منتقل کریں۔ |
Switch users without closing apps. |
3054 | صار&ف سوئچ |
S&witch user |
3100 | ایک وجہ منتخب کریں جو بہترین طریقے سے وضاحت کرے کہ آپ اس کمپیوٹر کو کیوں شٹ ڈاؤن کرنا چاہتے ہیں |
Choose a reason that best describes why you want to shut down this computer |
3101 | کوئی اور اس کمپیوٹر کو اب بھی استعمال کررہا ہے۔ اگر آپ اسے اب شٹ ڈاؤن کرتے ہیں تو ان کا غیرمحفوظ کردہ کام ضائع ہوسکتا ہے۔ |
Someone else is still using this computer. If you shut down now, they could lose unsaved work. |
3102 | اگر آپ اب شٹ ڈاؤن کرتے ہیں، آپ اور اس کمپیوٹر کو استعمال کرنے والے دوسرے لوگوں کا غیر محفوظ کردہ کام ضائع ہوسکتا ہے۔ |
If you shut down now, you and any other people using this computer could lose unsaved work. |
3103 | کوئی اور اس کمپیوٹر کو اب بھی استعمال کررہا ہے۔ اگر آپ اسے اب دوبارہ سٹارٹ کرتے ہیں تو ان کا غیر محفوظ کردہ کام ضائع ہوسکتا ہے۔ |
Someone else is still using this computer. If you restart now, they could lose unsaved work. |
3104 | اگر آپ اب دوبارہ سٹارٹ کرتے ہیں، آپ اور اس کمپیوٹر کو استعمال کرنے والے دوسرے لوگوں کا غیر محفوظ کردہ کام ضائع ہوسکتا ہے۔ |
If you restart now, you and any other people using this computer could lose unsaved work. |
3105 | تمام ایپس بند اور کمپیوٹر کو آف کرتا ہے۔ |
Closes all apps and turns off the computer. |
3106 | تمام ایپس بند کرتا، کمپیوٹر کو آف کرتا اور اسے دوبارہ آن کرتا ہے۔ |
Closes all apps, turns off the computer, and then turns it on again. |
3107 | کمپیوٹرچالو رہتا ہے لیکن کم طاقت استعمال کرتا ہے۔ ایپس کھلی رہتی ہیں جب کمپیوٹر جاگتا ہے، آپ فوری طور پر وہاں پہنچ جاتے ہیں جہاں آپ نے کام چھوڑا تھا۔ |
The computer stays on but uses low power. Apps stay open so when the computer wakes up, you’re instantly back to where you left off. |
3109 | تمام ایپس کو بند، کمپیوٹر کی تازہ کاری اور پھر اسے آف کردیتا ہے۔ |
Closes all apps, updates the computer, and then turns it off. |
3110 | تمام ایپس کو بند، کمپیوٹر کی تازہ، اسے آف اور پھر دوبارہ آن کرتا ہے۔ |
Closes all apps, updates the computer, turns it off, and then turns it on again. |
3111 | اس ریموٹ کمپیوٹر سے آپ کا کنکشن ختم کرتا ہے۔ |
Ends your connection to this remote computer. |
3112 | اس کمپیوٹر پر آپ کے اکاؤنٹ کو مقفل کرتا ہے۔ |
Locks your account on this computer. |